Tuesday, 6 May 2014

U.S Escape from Afghanistan

سن 2014ء امریکہ کا افغانستان سے رخصتی کا سال ہے اور امریکہ اسی سال میں کوءی نہ کوءی ہنگامہ کرنا چاہتا ہے کہ جس کے شور شرابے تلے اس کی افغانستان میں شرمناک شکست دب کر رہ جاہے اور ساری دنیا کی نظریں امریکی شکست سے ہٹ کر اس ہنگامہ آراہی کی طرف مرکوز ہو جاہے۔


No comments:

Post a Comment